بند کریں

اقلیتی بہبود:

اقلیتی بہبود:

دفتر ضلع اقلیتی بہبود: محبوب نگر

اس محکمہ کے عاملہ کے کلیدی رابطے نمبر بشمول منڈل سطحی افسران

سینکٹیشورلو، ڈی ایم ڈبلیواو،

سرینواسلو۔ سوپرانٹنڈنٹ

محکمہ کی سرگرمیاں: 

  1. ریاستی اقلیتی اقامتی اسکولس
  2. بینکیبل سبسڈی اسکیم
  3. پری میٹرک و پوسٹ میٹرک اسکالر شپس
  4. اسٹیٹ گورنمنٹ پوسٹ میٹرک اسکالر شپس
  5. وزیر اعلیٰ کی اوورسیس اسکالرشپ اسکیم
  6. وقف/ قلیتی اداروں میں امداد
  7. گر جا گھروں میں امداد
  8. مہارتوں کی ترقی و نشو نما
  9. مطالعہ کے حلقے
  10. ڈرائیور با اختیار اسکیم
  11. گڈومبا متاثرہ افراد کیلئے مالی امداد کی بحالی کی منظوری