بند کریں

بند

کوئل ساگرڈیم / منصوبہ/ پراجکٹ

* یہ ایک درمیانہ جسامتی منصوبی آب پاشی ہے جو کہ 80 کروڑ روپیوں کی لاگت سے 1945ء تا 1948ء کے درمیان حکومت نظام کے زیر نگرانی تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ ڈیم محبوب نگراور رائچور کے درمیان موجود دیور کدرہ منڈل سے تقریبا12کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے،یہ منصوبہ 12ہزارایکراراضی پر ضروریات آ بپاشی کو پورا کرنے کے لئے پیداواگودریا پردوپہاڑوں کے درمیان شاندار خوبصورتمقام پرتعمیر کیا گیا تھا ۔اس (منصوبہ) ڈیم کے قریب ایک مہمان خانہ بھی ہے جہاں سے آپ کوڈیم کا حسین منظردیکھائی دیتا ہے-

مقام و دسترس: (سڑک) :-  زائیرین اس منصوبہ تک حیدرآباد (130کلو میٹرکی دوری) رائچور( 110کلو میٹر کی دوری) اور محبوب نگ  سے  37 کلو میٹر کے فاصلہ طئے کرتے ہوئے منزل تک پہنچ سکتے ہیں-

ریل:-  اس  منصوبہ سے قریب ترین ریلوے اسٹیشن دیورکدرہ میں ہے جو تقریبا 12 کلو میٹر فاصلہ پرواقع ہے۔

ایر/ ہوائی راستہ:-  اس منصوبہ سے 1 قریب ترین ہوائی اڈہ شمس آباد ہے جو (حیدرآباد)میں ہے

اس منصوبہ کی عمل داری و دائرہ کارکااختیارحکومت تلنگانہ اوراہم محکمہ آبپاشی کےتحت ہے-