بند کریں

ضلع بہ یک نظر

بیک نظر

ضلع بہ ایک نظر

 

جغرافیائی معلومات تفصیل
طول  15°55’ اور N29 17°کے  درمیان
طول و عرض 77°15  اور 9° 15E7کے درمیان
رقبہ 5,285.1 sq.km (5,28.510 Ha)
 بلندی (1,634 ft.) 498m
ضلع مستقر محبوب نگر
حدود تفصیل / و ضاحت
مشرق تلنگانہ کا ضلع ناگر کرنول
مغرب کرناٹک کا ضلع گلبرگہ اور رائیچور
شمال تلنگانہ کا ضلع رنگاریڈی
جنوب تلنگانہ کا ضلع ونپرتی اور جو گولا نبا – گدوال
مٹی لال مٹی ، کالی مٹی
دریائیں کرشنا، تنگھبدرا ،پدہ ویگو ، چننا ویگو
اہم دریا کے منصوبہ کوئل ساگر، سرلہ ساگر
آب و ہوا تفصیل
بارش (معمول)  608.8 ملی میٹر
2015-16  575.3 ملی میٹر
2006-07  474.7 ملی میٹر
2005-06  973.2 ملی میٹر
جغرافیائی معلومات تفصیل
2004-05  420.44ملی میٹر
تپش 35°c(95°F)
گرما میں 40.9°c(106°F)
سرما میں 25.0°c(77°F)
آبادیاتی معلومات تفصیل
جملہ آبادی 14,85,567

مرد حضرات 7,44,280, خواتین: 7,41,287.

جنسی تناسب : 996

گھروں کی تعداد 3,06,316
آبادی کی کثافت  281فی مربع کلو میٹر
شرح بالیدگی 15.91
خواندہ 7,49,597

(مرد : 4,39,473

خواتین : 3,10,124 ، خواندگی کا تناسب : 50.45)

منڈل وار آبادی کیلئے یہاں کلک کرئیں  
انتظامی ترتیب تفصیل
ریونیو ڈویژن کی تعداد 2(محبوب نگر اور نارائن پیٹ)
منڈلوں کی تعداد 26
دیہاتوں کی تعداد 568
گرام پنچایتوں کی تعداد 468
بلدیات کی تعداد 3(محبوب نگر (Spl Gr)، نارائن پیٹ (Gr  II) بادے پلی (NP)
جغرافیائی معلومات تفصیل
زراعت / کاشتکاری وضاحت
غذائی فصلیں دھان،جوار،راگی،باجرہ،ترکاری،دالیں ،(مسور کی دال، مونگ دال )
تجارتی فصلیں مونگ پھلی ،ارنڈی،گنا
باغیاتی فصلیں آم،میٹھا سنگترا،لیمو،امرود،سپوٹا،پپیئے
خالص علاقہ تخم رپورٹ  8,76,700 (8767 sq km)ہیکٹر
آب پاشی کے بڑے /اہم ذرائع نہر،ٹیوب ویل ، اور ٹینکس
جنگلات کے تحت علاقہ 3,02,700 Ha (3027 Sq Km)
بڑے اہم معدنیات کی دستیابی  
اہم اقتصادی سرگرمیاں  
صنعتی ڈھانچہ وضاحت
IEs/IDAs  کی تعداد 4 IDAs, 1IE
صنعتی پارک گرین پارک،ٹیکسٹائلز پارک،منی لیتھرپارک،اگری ایکسپورٹ پارک
درمیانہ/ بڑے پیمانے کے  یونٹس (اکائیاں ) 48  کارکرد
SSIs  کی تعداد 3382
معروف ادارے وضاحت
معروف اہم بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا
تجارت کی تعداد 30

 

جغرافیائی معلومات تفصیل
بینکس تفصیلات
تجارتی بنکس کی شاخیں 130
دیہی علاقا ئی بینکس 37
ضلعی کوآپریٹیو بینکس 6
اے پی ایس آیف سی 1
شاہرا ہیں تفصیلات
شاہراہوں کی کل لمبائی 3740 kms
شاہراہوں کی کل لمبائی    90 kms نیشنل ہائی وے594kms  اسٹیٹ ہائی وے
سڑک کی لمبائی فی 100مربع کلو میٹر 54.73 km
ریلوے تفصیلات
ریلوے لائن کی لمبائی 195 kms
ریلوے لائن کی لمبائی فی 100 مربع کلو میٹر 0.57 km
ڈاک خانے فی 1لاکھ فرد 27.46
بینک شاخیں فی 1لاکھ فرد 6.24
فی کس بینک جمع 1229.33
مواصلات وضاحت

 

جغرافیائی معلومات تفصیل
ڈاک دفتروں کی تعداد 776
ٹیلیفون کنکشنس کی تعداد تقریبا 13,000
تعلیمی بنیادی ڈھانچہ تفصیلات
تحتانوی اسکولس کی تعداد 969
ثانوی اسکولس کی تعداد 212
وسطانوی اسکولس کی تعداد 177
جونئیرکالجوں کی تعداد 72
بی ایڈ کالجوں کی تعداد 5
ڈگری کالجوں کی تعداد 34
پی جی مراکز کی تعداد 2
انجنیئرنگ کالجوں کی تعداد 6
طبی/ میڈیکل کالجو ں کی تعداد 1
صحت کے بنیادی ڈھانچہ تفصیلات
جنرل ہسپتال / عام دواخانوں کی تعداد 1
بنیادی مراکزصحت کی تعداد 36