بند کریں

ڈی ڈبلوسی ڈی اے

محکمہ بہبود برائے خواتین ،اطفال ،معذورپن ،معمرپن (بزرگ شہری)کی انتظامی سرگرمیاں ،ضلع محبوب نگر ۔

ضلع محبوب نگر میں 1889 آنگن واڑی مراکز (اہم – 1736؛چھوٹے – 153)کے ساتھ آئی سی ڈی ایس پر اجکٹس (منصوبے ) اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔

آروگیا لکشمی پروگرام:-   آروگیہ لکشمی پروگرام “ون فُل میل پروگرام” کے تحت آئی سی ڈی ایس کے 1889آنگن واڑی مراکز 2015-01-01سے محبوب نگر (رورل )،محبوب نگر (اربن) حدود جڑچرلہ ،دیور کدرہ، مکتھل،نارائن پیٹ،میں آغاز کیا گیا۔

1180 1 حاملہ خواتین اور 11751نرسنگ ماوں کے لئے اک مکمل غذا کی فراہمی ،چاول۔150 گرام دال 30 گرام ،تیل 16 گرام ؛دودھ 200 ملی لیٹر ؛ترکاریاں 50 گرام فی دن اور فی مہینہ 30انڈے وغیرہ سے مستفد ہورہے ہیں۔

بالا مرتھم:–   7 ماہ تا 3 سالہ عمر کے تمام بچوں کو (تقریبا 50811 کی تعداد میں )ڈھائی کلو گرام (ڈھا ئی  کلوکا با لا مرتھم پیکٹ اور فی ماہ (16 ) انڈوں سے مستفد ہورہے ہیں۔

تند پکی ہوئی غذا :-   3 تا 6  سال کی عمر والے تقریبا 37663  بچوں کو اک مکمل غذا کے ساتھ فی دن چاول  75گرام؛دال 15 گرام تیل 5 گرام ؛سبزیاں (ترکاریاں ) 25 گرام اور مُرکل 20 گرام اور فی ماہ 30 انڈوں سے مستفد ہورہے ہیں ۔

مکان برائے یتیم اطفال (یتیم خانہ):-   ضلع محبوب نگر میں یتیموں و غریبوں بچوں کیلئے اک مکان کی منظوری عمل میں لائی گئی جسمیں بہ یک وقت میں تقریبا 60 سے زائد لوگ رہ سکتے ہیں اور انکے لئے غذا،تعلیم،(اول تا پنچم) کی فراہمی ہورہی ہے اور آج کی تاریخ میں یہاں یہاں کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔

ریاستی گھر (اسٹیت گھر):-  یہ مکان  1196 ء سے 75 خواتین کی تعداد مختص کردہ کے ساتھ چلایا جارہا ہے جسمیں خاص کر معاشی طور سے پسماندہ ،اقتصاد پر غریب خواتین کیلئے فی ماہ 20,000 روپئے (غذا پر خرچ) کی غذا کی فراہمی اور کا سمٹک چارجس کے طور پر فی اماہ 75 روپیوں کی فراہمی عمل میں آئی ہے۔اور ان خواتین کو ٹیلرنگ ، بیو ٹیشین،ایمبر ا ئیڈری کا م کی تربیت (ٹریننگ) بھی دی جا رہی ہے اور حالیہ دور میں اسمیں خواتین کی تعداد 30 ہے۔

 

ٹرینگ اومن ہسپتال:- 

کام کرنے ولی خواتین کا ہاسٹل(اقامت خانہ):-

ضلع محبوب نگر میں ایک اسطرح کا ہسپتال چل رہا ہے جسمیں مختص شدہ 80 خواتین ہیں جسمیں کام کرنے ولی کام کرنے والی خواتین ،خانگی ملازمین ،بی ایڈ اور ڈی ایڈ کی تربیت یافتہ خواتین کو کم از کم خرچ میں کھانے اور رہائشی سہولیات فراہم کرنا ہے ۔دور حال میں یہاں پر خواتین کی تعداد 60 ہوچکی ہے جو کہ فی ماہ فی خاتون 1300 روپے ادا کر رہے ہیں۔

ڈی ،وی ،ایکٹ :-  اس ایکٹ کے تحت 1592  مقدمات میں سے 552 مقدمات حفاظتی آفیسر کے آگے اپنے معاملات پر متفق طور پر سمجھوتے کر لئے ہیں اور 840 متعلقہ عدالتوں کے بھیجے گئے 408 کیلئے احکامات مل گئے ہیں اور ڈی ،وی،ایکٹ کت تحت انصاف کی خواہش کیلئے 432 معاملات پر التواء ہیں ۔

شیشوگرھا:- ضلع کلٹکر محبوب نگر کی خصوصی دلچسپی کی وجہ سے ضلع محبوب نگر میں بتاریخ 16-06-2010 کو شیشو گرھا کا آغاز عمل میں آیا ۔اسکا بنیادی مقصد غیر معمولی و ترک کردہ بچوں کی دیکھ بھال کرنا ہے اور انکی بقا ء کیلئے پناہ ،خوراک،طبی اور مختلف سہولیات فراہم کرنا ہے فی الحال یہاں پر داخلہ لینے والے بچوں کی تعداد 14 ہے ۔ضلع کلکٹر نے شیشوگرھا اور یتیم خانے کی مرمتوں کیلئے سرمایہ کی منظوری دے دی ہے۔

انصافی طفل تحفظاتی خدمت :-   آئی سی پی ایس ضلع طفل تحفظاتی یونٹ کا 1 ستمبر 2011 ؁ء سے آغاز اور عمل آوری انجام پائی ہے۔ڈی سی پی یوں نے نچوں کی شادیاں ،نظر انداز کردہ بچوں ،دوسروں کے حوالہ کردہ وغیرہ کو یااُنکے والدین کو دوبارہ لوٹاتے یا پھر یتیم خانہ میں  کے ،جی ،بی ،او  فلاح و بہبود ی اقامت خانوں میں مکان برائے کمسین بچہ وغیرہ میں شرکت کرواتے ہیں ۔اسی سال ڈی سی پی او نے ” سمائیل مسکان پروگرامـ” کےتحتمختلفعلاقوںکےمختلفبچوںتقریبا 306 کیتعدادمیںبچوںکوبچایاہےاور 51 نابالغوںکیشادیاںپرروکلگادیتھی۔

ون اسٹاپ مرکز (او،ایس،س):-   اس عمارت کی تعمیر کی منظوری اور اسکی تعمیر سرکاری ہسپتال کے احاطے میں انجام پا رہی ہے ،ایم ،او،امان وید یگا ،حیدرآباد بنا ہے  اسکا افتتاح جنوری کے دورسے ہفتہ 2018 میں ہوگا ۔

ادارے برائے نگہداشت طفل:-   9   غیر سرکاری تنظیموں / اداروں میں سے صرف 8ہی کاندراج عمل میں آیا ہے۔

بہبود برائے معذور پن اور معمر پن:-   جماعت اول تا جماعت دہم کے معذور طلبا ء و طالبات کیلئے پری میٹرک اسکالرشپ کی منظور ی۔

٭ انٹرمیڈیٹ اور دوسرے کورسس کے معذور طلب علموں کیلئے پوشٹ میٹرک اسکالرشپ کی منظوری

٭ غیر شادی شدہ معذور پن کیلئے شادی کے حوصلہ افزائی کے مواقع فراہم کرنا

٭معذور افراد کو اقتصادی بحالی کی منصوبہ بندی کے تحت سبسڈی کی منظوری

٭ٹی ایس ،وی،سی،سی کے ذریعہ آلات جیسے :سائیکلوں ،پہیے دار کرسیاں ،لاٹھیاں ،نا بینا حضرا ت کے لئے لاٹھیاں ،گل بہاری کھلاڑیاں ،سفری کمپیوٹر اور موٹر سے جلنے والی سواریاں کی فراہمی

2017 تا 2018 کے دوران پیش فرٹ

سلسلہ نشان اسکیم کا نام حاصل کردہ بچٹ خراجات و خرچ مستفد حضرات ری مارک
1 قبل ازدہم اسکالر شپس

(پری میٹرک اسکالرشپس)

20,000 0 0 0
2 شادی کیلئے حواصلا فراہم کرنا 90,50,000 82,000,00 164 بل ڈی ٹی او کو پیش کیا گیا
3 اقتصادی بحالی 12,50,000 12,00,000 25 زیر عمل ہے

ٹی ،ایس ،وی ،سی ،سی کے ذ ریعہ:-

کوششی سائیکلیں ۔25 ،پہیہ دار کرسیاں 1  لاٹھیاں ۔55 ،سمعی آلات۔ کی تقسیم عمل میں آئی ہے ۔اسی طرح 16 موٹرسواریاں ،11 سفری کمپیوٹرس ،8 اسمارٹ فونس ،1بیاٹری والی پہیہ دار کرسی کیلئے ہڈ آفس میں تجویز پیش کی گئی تھی۔

٭ماہ اکٹوبر میں یوم معمر پن کی رسائی عمل میں آئی ۔

٭ضلع کمیٹی برائے معمر پن کا قیام

٭مقامی سطح کمیٹی کا قیام

٭ بہت جلد ہی مسند عدالت کی بحالی کو تشکیل دیا جائیگا

کتب خانہ صدا کی منظوری:-    ضلع کلکٹر نے نابینا طلبا ء کے حق میں اس سائو نڈ لائبریری کی منصوری دی جبکہ بہت اسکا افتتاح ہو رہا ہے

او ایچ ہاسٹل:-    اس سے 40 طالب علم مستفد ہورہے ہیں

ایس ،آر ،ڈی، :- سال 2016 تا 2017 کے درمیان معذور کے لئے ایس،آر،ڈی کے اعلامیہ کے مطابق 14 گریڈ VIپوشٹ بیاک لاگ پوسٹ کی بھرتی کا کام جاری ہے۔

معذور پن کے لئے کھیل -:  یوم معذور پن ( 3 ڈسمبر 2017 ) کے موقع پر معذور افراد کیلئے مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جسمیں کل ملا کر 300معذور افراد حصہ لیا کل 6واقعات منعقد کی گئیں ۔اور انعاما ت کی تقسیم بھی عمل میں آئی۔

یتتم خانہ:-   غیر سرکاری اداروں کے تحت 2 یتیم خانے چلائے جارئے  ہیں ایک جڑچرلہ اور دوسر ا بالا نگر میں واقع ہے۔

٭ضلع کلکٹر کی خصوصی دلچسپی کے  باعث 21 ڈسمبر 2017 کو گرام پنچایت کی سطح ،منڈل کی سطح ،ضلع کی سطح پر مختلف کمیٹوں کا انتظامعمل میں لایا گیا جسکا مقصد پر علاقہ سے ذہنی طور سے معذور افراد کو چن کر انکی اصلاح کرنا ہے

٭آلمپکو کی جانب سے منعقد ہ معذور تشخیصی کیمپ جو کہ 31 جنوری 2018 سے محبوب نگر ،دیور کدرہ،جڑچرلہ،مدور،مکتھل،اور نارائن پیٹ میںمنعقد ہوں گے جنکا اہم مقصد معذور افراد کو آلات کی فراہمی ہے۔

لوٹس بریل کی سالگرہ پر ہر سال ہی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے۔