بند کریں

قبائل

قبائل

محکومہ برائے قبائلی فلاح و بہبود

سرگرمیاں:-

  1. قبائل بہبود کے ہاشٹل رہائشی اسکولس برائے قبائلی بہبود ،جماعت دہم ،زیر تعلیم طلباء کو رہنے گھانے اور دیگر کئی سہولیات کی فراہمی۔
  2. کالج ہاشٹلس برائے بہبود:بعد از دہم (پوشٹ میٹرک )بھی اپنی تعلیم کو جاری رکھنے والے ان طلباء کیلئے بعڈینگ رہنے کھانے اور کئی سہولیت فراہم کرنا۔
  3. اقتصاد ی و معاونتی اسکیمس :- ان اشخاص کی معیشت کے لئے بینکوں کے ذریعہ مالیاتی امداد فراہم کرنا ۔
  4. بہترین دستیابی اسکولس اسکیم:- طلباء کیلئے خانگی اسکولس میں رہنے ،کھانے،اور دیگر کئی سہولیات کے ساتھ ساتھ معاری اور کارپوریٹ اسکولس جیسے معلم فراہم کرنا۔
  5. قبل از دہم (پری میٹرک ) اسکالرشپ :- جماعت دہم تک تعلیم کر رہے تمام  ان طلباء کو پری میٹرک اسکالرشپ کی منصوری
  6. بعد از دہم (پوشٹ میٹرک ) اسکالر شپ:- ان طلباء کو بعد از دہم بھی کئی ایک کورسیس میں بھی داخلہ لیکر اپنی تعلیم کو آگے جاری رکھتے ہیں اُنکے لئے اسکالرشپ اور فیس  کی منضوری۔
  7. امبیڈکر اوورسیس ودیاندھی:- بیرونی ممالک میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لئے ان طلباء کیلئے مالی امداد  کی فراہمی ۔
  8. نوجوان نسل کیلئے تربیتی مراکز :- ان بے زوزگاروں کے لئے تربیت کا کام۔
  9. ڈرائیوروں کو با اختیار بنانے کی اسکیم :-   ان کے اشخاص جو کہ بڑی گاڑیوں (فور ریلر) ڈرائیورنگ لاسینس ،بیاچ نمبر کے ساتھ ہو تو ”عبیر کمپنی” کے تعاون سے انہیں مالی امداد کی فراہمی ۔
  10. گوڈمبا متاثر افراد کی بحالی کے لئے مالی امداد کی منظوری ۔
  11. سنتھ سیوا لعل جینتی
  12. قبائل امداد ی پونچی (ٹرائیبل رلیف فنڈ)