بند کریں

مشن کا کتیہ

تاریخ : 01/02/2020 - 01/02/2029 | شعبہ: تلنگانہ واٹر گرڈ منصوبے

تاریخ؛ 01/05/2016                  شعبہ: تلنگانہ آبی جنگلا منصوبہ

          حکومت کے اس پرچم بردار پروگرام کا مقصد تقریباً 20،000 کروڑ روپیوں کے اخراجات سے پانچ سالوں میں جملہ 46،300 ٹینکس (حوضوں) کی بحالی ہے۔ ان اقدام کی وجہ سے زمینی پانی کی سطح / میز میں بہتری ملے گی، شعبہ چک / کاشت کی جانب سے بجلی کی کھپت کم ہوگی۔ اعلیٰ پیداوار حاصل ہوگی۔

مویشیوں کی ترقی میں اضافہ اور مجموعی طور پر دیہی معشیت کا تجزیہ ملے گا۔ صنعتی ضروریات کیلئے پانی فراہم کرنے کے علاوہ تلنگانہ کے شہروں و موضعات کی پیاس بجھانے کی غرض سے پائپ لائن کی 1.26 لاکھ کلو میٹر فاصلے تک اضافہ کیا جائیگا۔ حکومت نے سال 2015 تا 2016 کیلئے 4000 کروڑ روپیوں کی منظوری دی ہے۔ پنچایت راج، دیہی ترقی، محکمہ برائے دیہی پانی کی فراہمی نے اس منصوبہ کیلئے ڈیزائن تیار کیا ہے۔

مشن کاکتیہ ، تلنگانہ

مستفید: تمام شہری

فوائد/ فائدے: ان اقدام کی وجہ سے زمینی پانی کی سطح / میز میں بہتری ملے گی، شعبہ چک / کاشت کی جانب سے بجلی کی کھپت کم ہوگی، اعلیٰ پیداوار حاصل ہوگی، مویشیوں کی ترقی میں اضافہ اور مجموعی طور پر دیہی معیشت کا تجزیہ ملے گا۔

درخواست دینے کا طریقہ: missionkakatiya.cgg.gov.in/homemission

فائدہ مند:

: تمام شہری

فوائید:

: ان اقدام کی وجہ سے زمینی پانی کی سطح / میز میں بہتری ملے گی، شعبہ چک / کاشت کی جانب سے بجلی کی کھپت کم ہوگی، اعلیٰ پیداوار حاصل ہوگی، مویشیوں کی ترقی میں اضافہ اور مجموعی طور پر دیہی معیشت کا تجزیہ ملے گا۔

درخواست کیسے کریں

missionkakatiya.cgg.gov.in/homemission