ముగించు

آروگیہ سری:

آروگیہ سری، ریاستی حکومت کے تمام اقدامات صحت کے پرچم بردار منصوبے ہیں۔ جسکے ذریعہ غربائ میں معیاری صحت کے خدمات فراہم کیئے جارہے ہیں۔ حکومت کا مقصد “سب کیلئے صحت” کو حاصل کرنا ہے اور اس منصوبے کے موثر عمل کو آسان و سہل بنانے کیلئے ریاستی حکومت نے “آروگیہ سری ہیلتھ کیئر ( حفظان صحت) ٹرسٹ ” کا قیام عمل میں لایا ہے۔

:منصوبے

آروگیہ سری ہیلتھ اسکیم

ملازمین کی صحت کے منصوبے

صحافی حضرات کی صحت کے منصوبے

تمام کلیدی رابطے نمبر ( پی ڈی ایف 199 کے ۔ بی)