بند کریں

زین پوشی(ہائوسنگ) :

:(زین پوشی(ہائوسنگ 

  1. محکمہ کی ویب سائٹ

https://2bhk.telangana.gov.in

https://tshousing.cgg.gov.in

2.  آپ کے محکمہ کے اہم رابطہ نمبر بشمول دفتری عملہ اور منڈل سطحی افسران

موبائیل عہدہ    نام
نوڈل آفیسر     ایم۔ وی۔ راما نارائو
ایکزیکیٹیو انجینئر   راتھوڈ رمیش
اسسٹنٹ منیجر اروند
اکائونٹنٹ جی۔ گنیش
اسسٹنٹ انجینئر ڈی۔ ایچ۔ راما کرشنا رائو
اسسٹنٹ انجینئر وجے کمار
اسسٹنٹ انجینئر سری۔ ناگیندر گوڈ
اسسٹنٹ انجینئر   انجنیئلو
اسسٹنٹ انجینئر مقصود احمد

                                                   : محکمہ کی سرگرمیاں

          حکومت تلنگانہ نے ایک مرحلہ کے دوران ضلع میں دو بی ایچ کے (560 مربع فٹ) مکانوں کو غریب خاندانوں کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہر گھر(مکان) دو بیڈرومس، ہال، باورچی خانہ اور دو عدد بیٹ الخلائ پر مشتمل ہے۔ یہ مکان 125 مربع گز کے پلاٹ علاقے میں دئیے جاتے ہیں۔ جو 504000روپیئے کی لاگت کے ساتھ

دیہی علاقوں میں اور شہری علاقوں میں 530000 روپئے ہے۔ ان مکانات کی تعمیر میں ٹھیکیدار بھی شامل ہیں۔

  1. اسکیمات کی معلومات :

دو بی ایچ کے ہائوسنگ پروگرام

  1. رنجیش /شکایت/ ناراضگی/تکلیف کا حل کیسے کریں؟
  2. پرجا وائی / سی پی گرامس۔ آن لائن شکایات کے ازالہ /درستی/ تدارک کا نظام
  3. شکایات و ناراضگیوں کے ادخال کیلئے اس ویب سائٹ کو کلک کریں۔

http://cpgrams.ts.nic.in

ملاحظہ فرمائیں:

کلکٹریٹ کامپلکس، محبوب نگر

مقام: جی بی سیل، کلکٹریٹ کامپلکس، محبوب نگر ۔ شہر : محبوب نگر

ایل میل: collector_mbnr@telangana.gov.in       موبائیل:9949544467