بند کریں

سڑکیں اور عمارات محکمہ پر مختصر نوٹ:

:سڑکیں اور عمارات محکمہ پر مختصر نوٹ

یہ شعبہ ضلع محبوب نگر کے جملہ 26 منڈل کا احاطہ کرتا ہے جسمیں مکمل طور پر حلقہ اسمبلی میں محبوب نگر (3منڈل) ؛ جڑچرلہ (5منڈل)، نارائن پیٹ (5منڈل) اور اسکے ساتھ ساتھ جزوی طور پر حلقہ اسمبلی 4 ہیں وہ یہ ہیں۔ دیور کدرہ (5منڈل)؛ مکتھل(5منڈل) ، کوڑنگل(2 منڈل)اور پرگی(1منڈل) شامل ہیں۔ اس شعبہ کی لمبائی 923.635 کلو میٹر ہے۔

اس محکمہ کا فعل ریاستی سڑکوں ، بڑے ضلعی سڑکیں، دیہی لڑکوں کی تعمیر اور ضلع سے ریاستی ہیڈ کوارٹرز کو جانے والی سڑکیں، منڈلس سے ضلع ہیڈ کوارٹر جانے والی سڑکیں، منڈل سے منڈل ہیڈ کوار ٹر وغیرہ شامل ہیں۔ انکے علاوہ اس محکمہ کا اہم فعل پلوں اور عمارات کی تعمیر بھی ہے۔

 حسب ذیل میں تین ذیلی شعبوں اور 13 سیکشن کی تفصیلات پیش خدمت ہیں۔

ذیلی شعبہ ۔ محبوب نگر

“محبوب نگر” سڑکیں۔ محبوب نگر اربن ، محبوب نگر رورل، بھوت پور، نواب پیٹ

“محبوب نگر”عمارات۔ محبوب نگر عماراتی کام

جڑ چر لہ ۔ جڑ چرلہ، میڈچل، راجہ پور، بالا نگر

دیور کدرہ۔ دیور کدرہ، موسیٰ پیٹ ، ادّاکل

ایم ایس او سیکشن۔ دفتر ی کام

ذیلی شعبہ۔ مکتھل

مکتھل۔ مکتھل، کرشنا، ماگا نور، اوٹکور

نروا۔ نروا

س سی کنٹہ۔ سی سی کنٹہ

ذیلی شعبہ ۔ نارائن پیٹ

نارائن پیٹ۔ نارائن پیٹ ۔ مریکل، دھنواڑہ

مدّور۔ دامر گدّہ، مدّور

کوسگی۔ کوسگی

گنڈیڈ۔ گنڈیڈ

محبوب نگر، جڑ چرلہ، مکتھل، دیور کدرہ، کوسگی میں تشخیصی عمارات بھی موجود ہیں۔