بند کریں

قبائلی ترقی

قبائلی ترقی

محکمہ برائے قبائلی بہبود

سرگرمیاں

  1. قبائلی بہبود کے ہاسٹل، رہائشی اسکولس برائے قبائلی بہبود، جماعت سوم تا جماعت دہم ،زیرتعلیم ان طلباء کو رہنے، کھانےاوردیگر کئی سہولیات کی فراہمی۔
  2. کالج ہاسٹلس برائے قبائلی بہبود:بعد از دہم (پوسٹ میٹرک )بھی اپنی تعلیم کو جاری رکھنے والےان طلباء کیلئے بورڈنگ، رہنے، کھانےاوردیگرکئی سہولیات فراہم کرنا۔
  3. اقتصاد ی و معاونتی اسکیمس :- ان اشخاص کی معیشت کے لئے بینکوں کے ذریعہ مالیاتی امداد فراہم کرنا ۔
  4. بہترین دستیابی اسکولس اسکیم:- ان طلباء کیلئے خانگی اسکولس میں رہنے ،کھانے،اور دیگر کئی سہولیات کے ساتھ ساتھ معیاری اور کارپوریٹ اسکولس جیسے تعلیم فراہم کرنا۔
  5. قبل ازدہم (پری میٹرک ) اسکالرشپ :- جماعت دہم تک تعلیم کررہے تمام ان طلباء کو پری میٹرک اسکالرشپ کی منظوری-
  6. بعد از دہم (پوسٹ میٹرک ) اسکالر شپ:-ان طلباء کو بعد از دہم بھی کئی ایک کورسیس میں بھی داخلہ لیکر اپنی تعلیم کو آگے جاری رکھتے ہیں اُنکے لئے اسکالرشپ اور فیس کی منظوری۔
  7. امبیڈکراوورسیس ودیاندھی:- بیرونی ممالک میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والے ان طلباء کیلئے مالی امداد کی فراہمی ۔
  8. نوجوان نسل کیلئے تربیتی مراکز :- ان بے زوزگاروں کے لئے تربیت کا کام۔
  9. ڈرائیوروں کو با اختیار بنانے کی اسکیم : – ان اشخاص جو کہ بڑی گاڑیوں (فورویلر) ڈرائیونگ لاسینس ،بیاچ نمبر کے ساتھ ہو تو ”عبیر کمپنی” کے تعاون سے انہیں مالی امداد کی فراہمی ۔
  10. گوڈمبا متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے مالی امداد کی منظوری ۔
  11. سنتھ سیوا لعل جینتی
  12. قبائل امداد ی پونجی (ٹرائیبل رلیف فنڈ)