بند کریں

آبپاشی:

:آبپاشی

محکمہ آبپاشی تین محکموں پر مشتمل ہے۔

محکمہ آبپاشی  و سی اے ڈی محکمہ۔ اصغر

پی آر ایل آئی ایس۔ پالمور و رنگا ریڈی ( لفٹ (بلندی) آبپاشی منصوبہ

ٹی ایس آئی ڈی سی ۔ متحد سند یافتہ جماعت برائے آبپاشی ترقی، ریاست تلنگانہ

محکمہ آبپاشی و سی اے ڈی۔ مائنر

محکمہ آبپاشی و سی اے ڈی ( مائنر آبپاشی ) سرگرمیاں:

٭       مشن کا کتیہ کے فلاگ شپ پروگرام کے تحت مائنر آبپاشی کے ۔ ٹینک کی مرحلہ واری پانچ سالوں کیلئے بحالی

٭       (ٹینکس) کے پانی کی ذخیرہ اندوزی کی صلاحیت بحال کرنے کیلئے حوضوں کی تہوں(بیڈس) کو خالی کرنا۔

٭       شکستہ و خستہ حال چھوٹی نہروں / سیل درنالیوں، بندو غیرہ کی بحالی ۔

٭       ٹینک(حوض) میں آزادانہ طور پر پانی حاصل کرنے کیلئے فیڈر چینلز کی مرمت ۔

٭       آبپاشی نہروں کے معیارات کو دوبارہ تراشنا اور انکی ضروریات کے مطابق، مختلف شعبہ جات میں پانی کی ہموار تقسیم کیلئے سی ایم اور سی ڈی کاموں کی بحالی۔

:اسکیم

٭       مشن کاکتیہ

دفتر بلدیہ ۔ بادے پلّی

          دیگر معلومات کیلئے بادے پلّی بلدیہ کی اس سائٹ پر ملاحظہ فرمائیں۔ http://badepally.in

پالمور ،ریت کی آن لائن بکنگ:

پالمور، ریت کی آن لائن بکنگ کیلئے اس ویب سائٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔

http://www.palamoorsand.com

:محبوب نگر 

کلکٹریٹ کامپلکس، محبوب نگر، ریت کی بکنگ کیلئے اس پر ربط پیدا کریں۔ 040-61409999

مقام : محبوب نگر / شہر : محبوب نگر / یپن کوڈ :509001

فون : 9540613360  /   موبائل: 9540613360

ای میل: palamoorsand@gmail.com