زرعی ترسیل
:زرعی ترسیل
محکہ ترسیل کا بنیادی مقصد زرعی پیداوار کی خرید و فروخت کو منظم کرنا اور بعض عام جگہوں کا قیام تاکہ کا روباری بہ آسانی اپنے پیشے کو انجام دے سکتیں۔ یہ محکمہ پیداوار تاجروں کو درمیانی افراد کے استحصال سے تحفظ، ذخیرہ و درست وزن کیلئے سہولیات وغیرہ فراہم کرتا ہے ۔ اس محکمہ نے غیر مجاز کٹوتیوں کو روکنے اور تاجروں کی جانب سے غیر قانونی طور پر ذخیرہ کرنے و فروخت کرنے والوں کو پیداوار کی قدر کی فوری ادائیگی کو بھی یقنی بنایا ہے۔
(٭ اس منصوبے کی سرگرمیاں اور کلیدی رابطے نمبر ( پی ڈی ایف 9 کے ۔ بی