ٹی۔ ایس۔ آئی ۔ ڈی۔ سی:
آبپاشی ترقی کارپوریشن
;ریاست تلنگانہ آبپاشی ترقیاتی کارپوریشن لمیٹیڈ، محبوب نگر
یہ شعبہ، حکومت کی جانب سے فراہم کردہ فنڈز کے استعمال سے ضلع کے چھوٹے و کمزور کسانوں اور دوسرے حصوں میں آبپاشی کی سہولیات کے فروغ و آبپاشی کے منصوبوں کو لانے کیلئے زبردست افعال انجام دے رہا ہے۔ اور اس کی مزید بحالی کیلئے انہیں فائدی کمیٹیوں کے حوالے کیا جارہا ہے۔ تاکہ لفٹ آبپاشی کے منصوبے پر اچھی طرح سے عمل آوری ہوسکے۔