ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل
ریاست تلنگانہ جنوبی پاور تقسیم کمپنی لمیٹیڈ
اس محکمہ کی سرگرمیاں، بجلی ( برق) کی تقسیم
منصوبوں (اسکیمات) کے متعلق معلومات:
1۔ ڈی۔ ڈی ۔ یو ۔ جی بے وائی کے تحت بستیوں میں برق کی فراہمی۔
2۔ آئی ٹی پی ڈی ایس، محبوب نگر، نارائن پیٹ اور جڑ چرلہ میں کام کرتا ہے۔
3۔ 33 کے وی، 11 کے وی لائنس اور 33/11 کے وی سب اسٹیشن کی اصلاح ۔
4۔ ایس پی اے : پی ای اسکیم کے تحت اے جی ایل بورویلوں کی مرمت۔
برقی / بجلی کے بل کی آن لائن ادائیگی
بجلی کے بل کی آن لائن ادائیگی کیلئے یہاں کلک کریں ۔
ملاحظہ فرمائیں : https://www.tssouthernpower.com
ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل
میٹوگڈا، محبوب نگر ، ریاست تلنگانہ
مقام : محبو ب نگر / شہر محبو ب نگر / پن کوڈ 509001
موبوئیل : 9440813414 / ای میل sembnrcpdcl[at]gmail[dot]com