بند کریں

(کورونا وائرس(کوویڈ-19

کورونا وائرس کیا ہے؟

کوویڈ-19 ایک متعدی بیماری ہے. جو حال ہی میں دریافت ہونے والے کورونا وائرس کی وجہ سے ہے. یہ نیا وائرس اور بیماری دسمبر ٢٠١٩ میں ووہان، چین میں شروع ہونے سے پہلے ناواقف تھا.

یہ کیسے پھیلتا ہے :

مرض کوروناوائرس بنیادی طورپر متاثرہ شخص کے کھانسنے و چھینکنے کے دوران رابطے سے پھیلتا ہے. اور اسکے علاوہ جب کوئی شخص کسی وائرس آلود سطح یا شئے کو چھوکرپھراپنے آنکھوں، ناک اورمنہ کو چھوتا ہے تب بھی یہ وائرس پھیلتا ہے.

مزید معلومات کےلئے

Ministry of Health and Family Welfare

Coronavirus Disease (COVID-19)-INDIA

World Health Organization

QUICK LINKS:

1.Quarantines List:

2.Quarantines Centres:

3.Isolation List & Facilities with contact list :

4.Quarantines Teams:

5.GO’s & Circulars:

6.IEC Activities: