بند کریں

آروگیہ لکشمی

تاریخ : 01/02/2020 - 01/02/2030

آروگیہ لکشمی :      تاریخ: 01/05/2016                   شعبہ: آنگن واڑی مراکز

حکومت تلنگانہ کی جانب سے ہر روز آنگن واڑی مراکز کے ذریعہ چھ سال سے کم عمر والے بچوں، حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو ایک غذائیت سے بھر پور کھانا فراہم کیا جا رہا ہے ۔ اس منصوبے کا آغاز یکم جنوری، 2015ء میں معذوروں پر اعلیٰ کے ۔ چندر شیکھر رائو کے ہاتھوں ہوا۔ خاص کر خواتین کیلئے ہر ماہ پچیس دن تک کھانے کی پیاکٹ اور ایک انڈہ کے ساتھ ساتھ دو سو ملی لیٹر دودھ بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ سات ماہ تا تین سالہ عمر والے بچوں کو ڈھائی کلو کھانے کی پیالٹ کے علاوہ ہر ماہ 16 انڈے بھی فراہم  کیئے جاتے ہیں۔ اور ایسے بچے جنکی عمر 3 تا 6 سال ہے انہیں ہر روز چاول، دال، سبزیاں اور ہلکا سا نمکین کے علاوہ ایک انڈہ بھی فراہم کیا جاتا ہے۔

٭       گزشتہ سال میں 627.96 کروڑ روپیوں کے منصوبہ بندی کے تحت مجموعی طور پر جملہ

18،96،844دودھ پلانے والی خواتین ؛     5،18،215 شیر خوار اور 21،58،479 حاملہ خواتین وغیرہ شامل تھیں۔ اس اسکیم کے تحت فراہم کیجانے والی خوراکی اشیاء کی مقدار میں بھی ہر طرح سے اضافہ ہوا ہے۔

آروگیہ لکشمی:

مستفید: خواتین، اطعال

فوائد / فائدے: ہر روز آنگن واڑی مراکز کے ذریعہ چھ سال سے کم عمر والے بچوں، حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو ایک غذائیت سے بھر پور کھانے کی پیاکٹ فراہم کرنا۔

درخواست دینے کا طریقہ : مزید معلومات کیلئے http://wdcw.tg.nic.in/Arogya_lakshmi.html پر کلک کریں۔

Mission kakatiya

مشن کا کتیہ:

تاریخ؛ 01/05/2016                  شعبہ: تلنگانہ آبی جنگلا منصوبہ

          حکومت کے اس پرچم بردار پروگرام کا مقصد تقریباً 20،000 کروڑ روپیوں کے اخراجات سے پانچ سالوں میں جملہ 46،300 ٹینکس (حوضوں) کی بحالی ہے۔ ان اقدام کی وجہ سے زمینی پانی کی سطح / میز میں بہتری ملے گی، شعبہ چک / کاشت کی جانب سے بجلی کی کھپت کم ہوگی۔ اعلیٰ پیداوار حاصل ہوگی۔

مویشیوں کی ترقی میں اضافہ اور مجموعی طور پر دیہی معشیت کا تجزیہ ملے گا۔ صنعتی ضروریات کیلئے پانی فراہم کرنے کے علاوہ تلنگانہ کے شہروں و موضعات کی پیاس بجھانے کی غرض سے پائپ لائن کی 1.26 لاکھ کلو میٹر فاصلے تک اضافہ کیا جائیگا۔ حکومت نے سال 2015 تا 2016 کیلئے 4000 کروڑ روپیوں کی منظوری دی ہے۔ پنچایت راج، دیہی ترقی، محکمہ برائے دیہی پانی کی فراہمی نے اس منصوبہ کیلئے ڈیزائن تیار کیا ہے۔

مشن کاکتیہ ، تلنگانہ

مستفید: تمام شہری

فوائد/ فائدے: ان اقدام کی وجہ سے زمینی پانی کی سطح / میز میں بہتری ملے گی، شعبہ چک / کاشت کی جانب سے بجلی کی کھپت کم ہوگی، اعلیٰ پیداوار حاصل ہوگی، مویشیوں کی ترقی میں اضافہ اور مجموعی طور پر دیہی معیشت کا تجزیہ ملے گا۔

درخواست دینے کا طریقہ: missionkakatiya.cgg.gov.in/homemission

فائدہ مند:

خواتین ، اطفال

فوائید:

: ہر روز آنگن واڑی مراکز کے ذریعہ چھ سال سے کم عمر والے بچوں، حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو ایک غذائیت سے بھر پور کھانے کی پیاکٹ فراہم کرنا۔

درخواست کیسے کریں

http://wdcw.tg.nic.in/Arogya_Lakshmi.html