آروگیہ لکشمی
آروگیہ لکشمی : تاریخ: 01/05/2016 شعبہ: آنگن واڑی مراکز
حکومت تلنگانہ کی جانب سے ہر روز آنگن واڑی مراکز کے ذریعہ چھ سال سے کم عمر والے بچوں، حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو ایک غذائیت سے بھر پور کھانا فراہم کیا جا رہا ہے ۔ اس منصوبے کا آغاز یکم جنوری، 2015ء میں معذوروں پر اعلیٰ کے ۔ چندر شیکھر رائو کے ہاتھوں ہوا۔ خاص کر خواتین کیلئے ہر ماہ پچیس دن تک کھانے کی پیاکٹ اور ایک انڈہ کے ساتھ ساتھ دو سو ملی لیٹر دودھ بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ سات ماہ تا تین سالہ عمر والے بچوں کو ڈھائی کلو کھانے کی پیالٹ کے علاوہ ہر ماہ 16 انڈے بھی فراہم کیئے جاتے ہیں۔ اور ایسے بچے جنکی عمر 3 تا 6 سال ہے انہیں ہر روز چاول، دال، سبزیاں اور ہلکا سا نمکین کے علاوہ ایک انڈہ بھی فراہم کیا جاتا ہے۔
٭ گزشتہ سال میں 627.96 کروڑ روپیوں کے منصوبہ بندی کے تحت مجموعی طور پر جملہ
18،96،844دودھ پلانے والی خواتین ؛ 5،18،215 شیر خوار اور 21،58،479 حاملہ خواتین وغیرہ شامل تھیں۔ اس اسکیم کے تحت فراہم کیجانے والی خوراکی اشیاء کی مقدار میں بھی ہر طرح سے اضافہ ہوا ہے۔
:آروگیہ لکشمی
طفل و خواتین
فوائد / فائدے: ہر روز آنگن واڑی مراکز کے ذریعہ چھ سال سے کم عمر والے بچوں، حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو ایک غذائیت سے بھر پور کھانے کی پیاکٹ فراہم کرنا۔
درخواست دینے کا طریقہ : مزید معلومات کیلئے http://wdcw.tg.nic.in/Arogya_lakshmi.html پر کلک کریں۔
فائدہ مند:
طفل و خواتین
فوائید:
: ہر روز آنگن واڑی مراکز کے ذریعہ چھ سال سے کم عمر والے بچوں، حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو ایک غذائیت سے بھر پور کھانے کی پیاکٹ فراہم کرنا۔
درخواست کیسے کریں
http://wdcw.tg.nic.in/Arogya_Lakshmi.html